قدرتی حسن سے مالا مال ایک خوبصورت علاقہ ہے، جہاں سرسبز میدان اور دلکش پہاڑ موجود ہیں۔ اس گاؤں کا ماحول نہایت پرسکون اور صاف ستھرا ہے۔ یہاں اپلوڈ کی گئی تصاویر گاؤں کی اصل خوبصورتی اور قدرتی مناظر کو ظاہر کرتی ہیں